انسانی وقار

سب لوگوں کو برابر کا حق ہے، ہرآدمی کا حق ہےکہ اسےتمیزاورادب سے بلایا جائے، کسی شخص کویہ حق حاصل نہیں کہ کسی کو بے آدبی سے بلائے یا بے عزت کرے!

کسی کے ساتھ جنس۔عمر۔ تعلیم ۔مذہب ۔ نسب یا شکل وصورت کی بناء پر تفریق نہیں کی جاتی۔

آسٹریا میں تشدد منع ہے ۔ اپنے خاندان میں بھی تشدد کرنا منع ہے ۔

 

جب دیکھیں کہ کسی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو مدد کریں۔آسٹریا ۔آسٹریا میں جرات مندی کا مظاہرہ بہت ضروری ہے۔

پٓ کسی کو غیر اخلاقی جنسی اشارہ یا کسی دوسرے شخص کے بغیراس کی مرضی کے قریب نہیں آ سکتے، ریپ اور جنسی تشدد آسٹریا میں سختی سے منع ہے اور عدالت میں اس کے خلاف مقد مہ چلایا جائےگا- اور جیل بھی ہوسکتی ہے-

 

آسٹریا کے لوگوں کے لئے شائستگی بہت اہم ہے، عورت اور مرد کے درمیان بھی۔ مثلاً کسی سےملتے وقت ہاتھ ضرور ملائیں۔

دوسرے لوگوں کا بھی خیال رکھیں۔ مثلاً رات کو آرام کے وقت شور مت کریں۔