جمہوریت اور قانون کی حکمرانی

آسٹریا ایک جمہوری ریاست ہے۔ اس کا مطلب ہے آسڑین خود فیصلہ کر سکتےہیں کہ کون ملک میں حکومت کرے گا۔

 

آسٹریا میں تمام لوگ قانون کی نظر میں برابر ہیں۔

ریاست صرف قانون کے تحت فیصلہ کر سکتی ہے۔

 

آسٹریا کی پولیس سلامتی عامہ کے لئے ہے۔ خطرہ کی صورت میں پولیس سے رابطہ کریں ۔